سیکرٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد عہدے سے فارغ
اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ شاہیرہ شاہد کو سیکرٹری وزارتِ اطلاعات تعینات کر دیا گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،تقرری کی منتظر شاہیرہ شاہد انفارمیشن گروپ گریڈ 22کی افسر ہیں،شاہیرہ شاہد سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر پہلے بھی تعینات رہ چکی ہیں۔
فارغ