آئی جی پنجاب نے 6 افسران کے  تقررو تبادلہ کے احکامات جاری کردیئے

  آئی جی پنجاب نے 6 افسران کے  تقررو تبادلہ کے احکامات جاری کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 6 افسران کے تقررو تبادلہ کے احکامات جاری کردیئے۔ کیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کو ایس پی سٹی آپریشنز لاہور، ارتضءکمیل کو ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون لاہور، ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون عمارہ شیرازی کو سی پی او آفس رپورٹ کا حکم، ارسلان زاہد کو ایس پی کینٹ ڈویڑن ملتان، احمد زنیر چیمہ کو ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاون، مستنصر عطا باجوہ کو ایس پی انویسٹی گیشن صدر لاہور تعینات کردیا گیا 

ئی جی پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -