بھکر، مسافر بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

بھکر، مسافر بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر(آئی این پی)مسافر بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھکر میں ایم ایم روڈ اڈا 209 کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے موٹرسائیکل سواروں کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -