ایس ایچ او تھانہ کوتوالی ملتان ،انسپکٹر شبانہ سیف یو این او امن مشن کےلئے منتخب

ایس ایچ او تھانہ کوتوالی ملتان ،انسپکٹر شبانہ سیف یو این او امن مشن کےلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)اقوام متحدہ کے امن مشن کے امتحان میں ملتان پولیس کا نمایاں اعزاز کیا۔ایس ایچ او تھانہ پرانی کوتوالی ملتان انسپکٹر شبانہ سیف اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہو گئیں۔واضح رہے جنوبی (بقیہ نمبر4صفحہ6پر )

پنجاب سے واحد لیڈی آفیسر جو اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہوئیں ہیں انسپکٹر شبانہ سیف پنجاب میں ہونے والے SATT.2023 میں کے امتحان میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کر چکی