ملتان، چور، ڈاکو متحرک، گلی، محلوں میں لوٹ مار، پولیس غائب

ملتان، چور، ڈاکو متحرک، گلی، محلوں میں لوٹ مار، پولیس غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ چہلیک کے علاقے میں ڈاکوں نے اسلحے کے زور پر جنید ۔سیف اللہ اور واجد سےٹ ہزاروں روپے کی نقدی اور تین موبائل فونز چھین لیے پولیس تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں ڈاکوں نے فہیم سے ہزاروں روپے کی نقدی موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین لیا پولیس تھانہ صدر شجاع اباد کے علاقے میں ڈاکوں نے حماد سے ہزاروں روپے کے نقدی اور موٹرسائیکل چھین لیا پولیس تھانہ مخدوم رشید کے علاقے(بقیہ نمبر5صفحہ6پر )

 منیر دلی گیٹ کے علاقے عبدالقیوم اور حرم گیٹ کے علاقے میں صدافت کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئی جبکہ دیگر مختلف وارداتوں میں شہری موبائل فونز نقدی اور دیگر سامان سے محروم ہوگئے متعلقہ تھانوں کی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی