لاہورہائیکورٹ، غریب امیدوار نظر انداز، عدالت کا نوٹس، ٹریفک پولیس حکام سے جواب طلب

لاہورہائیکورٹ، غریب امیدوار نظر انداز، عدالت کا نوٹس، ٹریفک پولیس حکام سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(خصو صی ر پورٹر) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس انوارالحق پنوں نے میرٹ پر آنے والے ایک غریب امیدوار کو نظر انداز کرتے ہوئے اسے اس کے حق سے محروم کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈیرہ غازی خان کے ٹریفک پولیس حکام کو دو دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔اور انہیں ٹریفک سٹاف بھرتی کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ پیٹیشنرمحمد شہزاد کی کونسل صائمہ(بقیہ نمبر15صفحہ6پر )

 کنول نے فاضل عدالت کو آگاہ کیا کہ ڈیرہ غازی خان مین تقرریوں مین ذاتی پسند نا پسند کو ترجیح دی گئی ہے جبکہی ان کے موکل کو امیدواروں میں تاپر ہونے اور ہر ٹیست مین نمایاں نمبر لینے کے باوجود محروم رکھا گیا کیونکہ اس کا تعلق ایک غریب فیملی سے ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس کا نام شارٹ لسٹ میں بھی شامل نہیں کیا گیا۔جبکہ 200 کے لگ بھگ امیدواروں کو بلا میرٹ سیاسی اثر ورسوخ کی بنیاد پر بھرتی کیا گیا