میپکوریجن میں بجلی چوروں کےخلاف شکنجہ،7303افراد گرفتار

  میپکوریجن میں بجلی چوروں کےخلاف شکنجہ،7303افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(سٹاف رپورٹر)وزےر اعظم پاکستان کی ہداےت پرمےپکورےجن مےں بجلی چوروں کے خلاف آپرےشن جاری ہے۔ مےپکوٹےموں اور پولےس کی ٹےموں کے مشترکہ آپرےشن مےںاب تک مہم مےں 10981 بجلی چور وں کو گرفت مےں لےا ۔10631بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج ہوا جس مےں سے7303افراد کو گرفتار کےاگےا ۔ بجلی چوروں کو مجموعی طورپر73کروڑروپے جرمانہ عائدکےاگےاجس مےں سے36کروڑ82لاکھ30ہزارروپے وصول کئے گئے ۔ےکم تا18نومبر2023ءکے دوران مےپکو رےجن مےں 10501گھرےلو،290تجارتی(کمرشل) ،158زرعی ٹےوب وےل(بقیہ نمبر6صفحہ6پر )

 اور32انڈسٹرےل صارفےن بجلی چوری مےںملوث پائے گئے۔ ملتان سرکل مےں1361بجلی چوروں کو 132040000روپے جرمانہ عائد کےا اور59920000روپے جرمانہ وصول کےا۔1326مقدمات درج کرواکر 1141صارفےن گرفتارہوئے۔ ڈی جی خان سرکل مےں 3007 صارفےن 146240000روپے جرمانہ عائد کےا اور64350000روپے جرمانہ وصول کےا۔2927مقدمات کا اندراج ہوا اور2175بجلی چور گرفتار ہوئے۔ وہاڑی سرکل مےں790صارفےن کو52770000 روپے جرمانہ عائد کےا اور26210000روپے جرمانہ وصو ل کےا۔713مقدمات کا اندراج ہوا اور360افراد گرفتار ہوئے۔ بہاولپور سرکل مےں1114صارفےن کو75630000روپے جرمانہ عائد کےا اور40360000روپے وصولےاں ہوئےں۔ 1106 مقدمات کا اندراج ہواور771 صارفےن گرفتارہوئے