نشتر، ڈینگی سے متاثرہ4مریض صحت یاب شبہ میں زیرعلاج افراد کی تعداد18، رپورٹ
ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا زیر علاج 04مزید مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا یوں ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 04ہو گئی ہے جبکہ اس وقت شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 18ہو (بقیہ نمبر8صفحہ6پر )
گئی ہے جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔