وہاڑی، منشیات فروش گرفتار، چھ کلو سے زائد چرس برآمد

  وہاڑی، منشیات فروش گرفتار، چھ کلو سے زائد چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی،میلسی(بیورو رپورٹ،نامہ نگار)ڈی پی او وہاڑی محمد عیسی خان کی ہدایات پر پولیس تھانہ ٹھینگی نے منشیات کے خلاف بڑی کاروائی کی ہے - ٹاپ ٹین فہرست میں درج ریکارڈ یافتہ منشیات فروش محمد اوصاف گرفتار، 6 کلو چرس برآمد کی گئی ۔ ملزم محمد اوصاف ڈکیتی، رابری جیسے 10 سنگین مقدمات میں بھی ریکارڈ یافتہ تھ۔ ملزم اوصاف گرفتاری سے بچنے کے لیے پولیس پر فائرنگ کرنے سے بھی گریز نہ کرتا تھا ملزم کے وارثان نے پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنے کے علاوہ، اثر و رسوخ کا استعمال اور بیلف بھی ڈلوایا تا کہ وہ کسی طرح بچ جائے ۔ملزم کی گرفتار(بقیہ نمبر24صفحہ6پر )

ی کسی چیلنج سے کم نہ تھی لیکن ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی ممتاز قریشی پر مشتمل ٹیم نے پیشہ وارانہ مہارت سے ملزم کو گرفتار