کوٹ ادو، ماں، بیٹی پر خونخوار کتے کا حملہ دونوں شدید زخمی، مالک کےخلاف مقدمہ

کوٹ ادو، ماں، بیٹی پر خونخوار کتے کا حملہ دونوں شدید زخمی، مالک کےخلاف مقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) کوٹ ادوکے نواحی علاقہ دائرہ دین پناہ بستی امیر شاہ کےرہائشی نذیر احمدملہیہ کی گاڈی برادری کے حامد خان گاڈی سے مخالفت چلی آ رہی تھی(بقیہ نمبر25صفحہ6پر )

,گزشتہ روز صبح کے وقت نذیر احمدملہیہ کی بیٹی شانزہ بی بی حامد خان گاڈی کے گھر کے سامنے سے گزررہی تھی کہ حامد نے اپنے دیگر ساتھیوں شریف گاڈی اورمحمود گاڈی کے ہمراہ س پر اپنا خونخوارکتا چھوڑ دیا،خونخوارپالتو کتے نے شانزا بی بی کو کاٹ لیا،بچی کے چلانے پر ماں زینہ بی بی چھڑانے ائی تو کتے نے اس کو بھی کاٹ کر شدید زخمی کر دیا،رمزرینہ بی بی کی شکایت کرنے پر الٹا اس پر اینٹوں کے روڑے مارے جس سے اس کا ماتھا زخمی ہوگیا، پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے نذیر احمدکی مدعیت میں کتا مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔