خواتین پر تشدد کا خاتمہ، 25نومبر کو عالمی دن، سیمینارز، واکس، تقریبات کی تیاریاں

خواتین پر تشدد کا خاتمہ، 25نومبر کو عالمی دن، سیمینارز، واکس، تقریبات کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان )پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی 25نومبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد خواتین پر گھریلو تشدد، جسمانی تشدد اور ان کے مسائل کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے سے خانیوال سمیت ملک(بقیہ نمبر36صفحہ6پر )

 بھر میں خواتین حقوق کیلئے سیمیناز، واک اور مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے