آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردارہو گئے
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردارہو گئے اور وطن واپس روانہ ہوگئے ۔
انڈیا آسٹریلیا پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعرات سے شروع ہوگی،آسٹریلیا کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے 7کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل ہوں گے،دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کاکہنا ہے کہ آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو سکواڈ میں شامل کرلیاگیا۔