ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے کھلاڑی میکسویل کو خصوصی تحفہ دیدیا

ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے کھلاڑی میکسویل کو خصوصی تحفہ دیدیا
ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے کھلاڑی میکسویل کو خصوصی تحفہ دیدیا
سورس: X/@ICC

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

احمد آباد (ویب ڈیسک) ویراٹ کوہلی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو خصوصی تحفہ دے دیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی بیٹر ویراٹ کوہلی نے ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو خصوصی تحفہ دے دیا۔

دونوں آئی پی ایل میں ایک ہی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے  کھیلتے ہیں، فائنل کے بعد کوہلی نے اپنی نیشنل ٹیم جرسی میکسویل کو تحفے میں دی، انھیں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے گلے سے بھی لگایا۔آئی سی سی کی جانب سے اس موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی گئیں۔

مزید :

کھیل -