آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کر دی

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کر دی
آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کر دی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ   سری لنکا دو طرفہ کرکٹ اور آئی سی سی ایونٹس میں بین الاقوامی سطح پر مقابلہ جاری رکھ سکتا ہے، سری لنکا اپنے معاملات کو خود مختار اور حکومتی مداخلت کے بغیر چلائے۔

ایس ایل سی کو فنڈنگ ​​آئی سی سی کے ذریعے کنٹرول کی جائے گی ،  سری لنکا اب آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی نہیں کرے گا

مزید :

کھیل -