پاک افغان کے درمیان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر کھول دیا گیا

پاک افغان کے درمیان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر کھول دیا گیا
پاک افغان کے درمیان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر کھول دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کو آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔ 

دنیا نیوز کے مطابق پاک افغان حکام کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، طورخم بارڈر گیٹ ایکسپورٹ اور امپورٹ کے لئے بند کیا گیا تھا، بارڈر کھولنے سے ایکسپورٹ اور امپورٹ مال بردار گاڑیاں روانہ ہوگئیں۔واضح رہے کہ طور خم بارڈر بند ہونے سے ہر قسم کی امپورٹ اور ایکسپورٹ مکمل طور پر بند ہوگئی تھی جس کے باعث بارڈر پر گاڑیوں کی لمبیں قطاریں لگی رہیں۔

مزید :

قومی -