کراچی:تاجر کے گھر پر پولیس کی مبینہ ڈکیتی،ایس ایس پی ساؤتھ اور ڈی ایس پی عہدے سے فارغ

کراچی:تاجر کے گھر پر پولیس کی مبینہ ڈکیتی،ایس ایس پی ساؤتھ اور ڈی ایس پی عہدے ...
کراچی:تاجر کے گھر پر پولیس کی مبینہ ڈکیتی،ایس ایس پی ساؤتھ اور ڈی ایس پی عہدے سے فارغ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر پر ڈکیتی کی رپورٹ آنے کے بعد  آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ساؤتھ اور ڈی ایس پی کو عہدے سےہٹا دیا ۔

آئی جی سندھ کی جانب سے دونوں افسران کو سینٹر ل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے۔

دونوں افسران کے خلاف ڈی آئی جی ویسٹ نے محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش کی تھی۔