اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، سات شدت پسند مارے گئے

اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، سات شدت پسند مارے گئے
اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، سات شدت پسند مارے گئے

  

اورکزئی ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات شدت پسند ہلاک اور اُن کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔ دنیا نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموں زئی اور خادیزئی میں آپریشن کیا اور اس دوران مزاحمت پر سات شدت پسند مارے گئے جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا ۔

مزید :

اورکزئی -