میٹروبس منصوبہ جلد عوام کی مستقل خوشی میں بدل جائیگا: شہباز شریف

میٹروبس منصوبہ جلد عوام کی مستقل خوشی میں بدل جائیگا: شہباز شریف
میٹروبس منصوبہ جلد عوام کی مستقل خوشی میں بدل جائیگا: شہباز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ عوام کے لیے تکلیف کا باعث بننے والا میٹروبس منصوبہ جلد مستقل خوشی میں بدل جائے گا۔ میٹروبس منصوبے کے اچانک دورہ کے موقع پر اُنہوں نے انتظامیہ کو کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہاکہ تعمیراتی کاموں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ میٹروبس عوامی مفاد کا عظیم منصوبہ ہے اور عوام کی عارضی تکلیف جلد مستقل خوشی میں بدل جائے گی ۔

مزید :

لاہور -