کراچی میں ڈینگی کے مزید چھ مریض سامنے آگئے

کراچی میں ڈینگی کے مزید چھ مریض سامنے آگئے
کراچی میں ڈینگی کے مزید چھ مریض سامنے آگئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد سمیت سندھ میں ڈینگی کے مزید آٹھ کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال مریضوں کی مجموعی تعداد 327ہوگئی ہے ۔نجی چینل کے مطابق دو کیس اندرون سندھ سے جبکہ چھ کیس کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ مجموعی تعداد میں سے 99فیصدمریض صحت یاب ہوچکے ہیں ۔

مزید :

کراچی -