صنعتوں کو ہفتے میں ایک دن گیس فراہمی کا شیڈول جاری

صنعتوں کو ہفتے میں ایک دن گیس فراہمی کا شیڈول جاری
صنعتوں کو ہفتے میں ایک دن گیس فراہمی کا شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گیس حکام نے صنعتوں کوہفتے میں ایک دن گیس فراہم کرنے کا شیڈول جاری کردیاہے تاہم سی این جی سیکٹر کو تین دن گیس کی فراہمی بند رکھنے کا شیڈول برقرار ہے ۔ سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اب ہفتے میں ایک دن صنعتوں کو گیس فراہم کرے گاجس کے تحت ساہیوال ، لاہور، شیخوپورہ ریجن کی صنعتوں کوگیس 24اور25اکتوبرفراہم کی جائے گی ۔

مزید :

بزنس -