ایسٹ زون کراچی سے 38ملزمان گرفتار، اسلحہ و مال مسروقہ برآمد

ایسٹ زون کراچی سے 38ملزمان گرفتار، اسلحہ و مال مسروقہ برآمد
ایسٹ زون کراچی سے 38ملزمان گرفتار، اسلحہ و مال مسروقہ برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسٹ زون پولیس نے مختلف علاقوں سے 24گھنٹوں کے دوران 38ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ ، منشیات ، موبائل فون ، نقدی اور چھینا گیاٹرک برآمد کرلیاگیاہے ۔

مزید :

کراچی -