ورلڈ الیون کرکٹ میچ: ذوالقرنین حیدر وکٹ کیپر ہوں گے

ورلڈ الیون کرکٹ میچ: ذوالقرنین حیدر وکٹ کیپر ہوں گے
ورلڈ الیون کرکٹ میچ: ذوالقرنین حیدر وکٹ کیپر ہوں گے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ الیون کے آ ج کے میچ میں ذوالقرنین حیدر وکٹ کیپر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔نجی چینل کے مطابق فواد عالم ، انورعلی اور سرفرازاحمد آج کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے جس کی وجہ سے سرفرازاحمد کی جگہ ذوالقرنین وکٹ کیپنگ کریں گے ۔ تینوں کھلاڑیوں کو اُن کے ڈیپارٹمنٹ نے اپنے میچوں کے لیے طلب کرلیا۔

مزید :

کھیل -