غلام مرشد ٹریول‘ العارفہ‘ الرضا‘ کاروان توحید کے عازمین حج کل جدہ روانہ ہونگے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے نامزد جج آرگنائزر غلام مرشد ٹریول‘ العارفہ‘ الرضا‘ کاروان توحید کے عازمین حج کل جدہ کیلئے روانہ ہوں گے تمام عازمین حج سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ روانگی سے 8 گھنٹے قبل لاہور حج ٹرمینل پر ایئرپورٹ پہنچ جائیں۔
روانگی