وائس ایڈمرل (ر) جاویداقبال کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

وائس ایڈمرل (ر) جاویداقبال کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
وائس ایڈمرل (ر) جاویداقبال کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وائس ایڈمرل ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نجی چینل کے مطابق جاوید اقبال کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی مشرف کے حواریوں اور سابق بیوروکریٹس کا گڑھ بن گئی ہے اور اب نظریاتی ورکروں کی کوئی جگہ نہیں ۔

مزید :

لاہور -