عمران خان کے ویژن کی بدولت کارکن قابلیت کی بنیاد پر آگے بڑھ سکتا ہے، گلریز اقبال
لاہور (وقائع نگار ) انصاف سٹو ڈنٹس فےڈریشن لاہور تنظےم کے زےر اہتما م مر کز ی صدر فرخ حبےب اورپنجا ب کے صدر محمد عثمان و دےگر عہد ےد ران کے اعزاز مےں استقبا لےہ تقر ےب کا انعقا د کےا گےا ۔ جس مےں لاہور کے عہد ےداروںسمےت کا رکنو ں نے کثےر تعدادمیں شر کت کی ۔ گز شتہ روز پا رٹی آفس جےل روڈ پر منعقد ہ استقبا لےہ تقرےب کے مہما ن ِ خصوصی پا کستا ن تحر ےک انصاف کے مر کزی رہنما اسد عمر تھے ۔ اس موقع پر لاہور کے صدر گلرےز اقبال نے لاہور کے عہد ےدران کو نوٹےفکےشن دئےے اور کا رکنو ں سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ عمر ان خا ن کے وےثر ن اور مےرٹ کا نتےجہ ہے جس کی بدولت عام کا رکن اپنی محنت اور قابلےت کی بنےاد پر آگے بڑھ سکتا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ مےں انصاف سٹو ڈنٹس فےڈ ریشن کے تما م کارکنو ں کو ےہ پےغا م دےتا ہو ں کہ اگر آپ محنت اور لگن سے تنظےم کے لئے کا م کرےں گے تو وہ بھی کل کو تر قی کر کے آگے آئےں گے ۔ محمد عثمان نے کا رکنو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ انصاف سٹوڈنٹس فےڈرےشن اےک آگنا رئز اور پُر امن طلبا ءتنظےم ہے ، ہم نے انصاف سٹو ڈنٹس فےڈریشن کو آج اس مقا م پر پہنچا نے کے لئے شب وروز محنت اور تما م مشکلا ت کا سا منا کر تے ہو ئے پہنچا ےا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم اےک مقصد کے لئے انصاف سٹو ڈنٹس فےڈریشن کے پلےٹ فا رم پر اکٹھے ہےں اور آج وطن ِ عزےز کو درپےش چےلنجز کو سا منا ہے ہم نو جو انو ں کو ملک کو بچا نے کےلئے اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہو گا اورمجھے اُمےد ہے کہ انشا ءاللہ چےئر مےن عمر ان خا ن کی قےادت مےں ملک کو بچا ئےں گے ۔ فرخ حبےب نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ انصاف سٹو ڈنٹس فےڈریشن پور ے پا کستا ن کے تما م ےو رنےوسٹےز اور کا لجز مےں تےزی سے پھےل رہی ہے اورآج اس کا شما ر صف ِاول کی طلبا ءتنظےمو ںہو تا ہے اور ےہ آپ سب نو جو انو ں کی بدولت ممکن ہو ا ہے ، ہم نے طلبا ءتنظےمو ں مےں تشد د کے عنصر کو ختم کر دےا ہے اوراےک اےک کا رکن انصاف سٹو ڈنٹس فےڈریشن کا قےمتی اثا ثہ ہے ۔