شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر شادی ہال کے منیجر سمیت3باراتی گرفتار

شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر شادی ہال کے منیجر سمیت3باراتی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر) علامہ اقبال ٹاﺅن کے ٹاﺅن آفیسر ریگولیشن شہزاد اقبال قریشی نے ڈی سی او لاہور اور اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کی ہدایت پر شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر شادی ہال کے منیجر سمیت3براتیوں کو گرفتار کر لیا ٹی او آر نے اطلاع ملنے پر ملتان روڈ کے ایک شادی ہال پر چھاپہ مارا اس دوران رات پونے ایک بجے شادی کی تقریب جاری تھی جس پر ٹی او آر نے شادی ہال کے منیجر کھانے دینے والے اورمیوزک ماسٹر میں شیف جواد شفیق رٹھور اور نور احمد کو موقع پر گرفتار کر لیا بعد ازاں ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔