وزیراعلی نے قانون کی حکمرانی ثابت کر دی،جاوید کمیانہ

وزیراعلی نے قانون کی حکمرانی ثابت کر دی،جاوید کمیانہ

  

لاہور(پ،ر)مسلم لیگ ن پی پی 139 کے صدر ملک ندیم منا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے اپنے داماد کو پولیس کے حوالے کر کے ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ ن قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ڈرون حملوں پر رسمی احتجاج کر کے عوام کو بیوقوف نہ بنائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -