سیاست میں اسٹبلشمنٹ کا کردار ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہیے، وسیم اختر

سیاست میں اسٹبلشمنٹ کا کردار ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہیے، وسیم اختر

  

لاہور(سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ مقتدر طبقات نے پاکستان کوہمیشہ اپنے مفادات کے لئے استعمال کیاہے۔16سال بعد اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ دیر آید درست آید کے مترادف ہے۔اس گھناﺅنے جرم میں ملوث افراد کو فی الفورقرار واقعی سزادی جائے۔اسٹیبلشمنٹ کا کردار اب سیاست میں ہمیشہ کے لئے ختم ہونا چاہئے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -