ڈی سی او اور سیکرٹری اوقاف نے ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا

ڈی سی او اور سیکرٹری اوقاف نے ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر) سیکرٹری اوقاف اور ڈی سی او نورالامین مینگل نے ڈرائیونگ لائسنس بنوالئے ہیں۔ دونوں افسروں نے گزشتہ روز چیف ٹریفک آفیسر کے دفتر میں ڈرائیونگ کا ٹیسٹ دیا اور پاس قرار پائے جس پر دونوں افسروں کو لائسنس جاری کردیئے گئے۔