بکر منڈی شاہ پور کانجراں میں دوسرا داخلی راستہ بنانے کا حکم

بکر منڈی شاہ پور کانجراں میں دوسرا داخلی راستہ بنانے کا حکم

  

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور نورالاامین مینگل نے بکر منڈی شاہ پور کانجراں میں دوسرا داخلی راستہ بنانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ڈی سی او نے ٹی ایم او اقبال ٹاﺅن کو حکم دیا ہے کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندر بکرمنڈی میں دوسرا داخلی اور خارجی راستہ بنا دیں تاکہ ٹریفک مسائل کم ہوسکیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -