یوتھ فیسٹیول کے تحت صوبائی مقابلہ حسن قرات و نعت خوانی آج ہوگا

یوتھ فیسٹیول کے تحت صوبائی مقابلہ حسن قرات و نعت خوانی آج ہوگا

  

لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب ےوتھ فےسٹےول کے سلسلہ مےں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زےر اہتمام صوبائی مقابلہ جات حسن قرآت و نعت خوانی آج 2بجے دن اےکسپوسنٹر جو ہر ٹاو¿ن لاہور منعقد ہورہے ہےں ۔جس مےں پنجاب بھر مےں ڈوےژنل سطح کے مقابلوں مےں اول پوزےشن حاصل کر نے والے قرا¿ حضرات اورنعت خوان حصہ لےں گے۔حسن قرا¿ت کے مقابلہ جات مےں فےصل آباد سے قاری جعفر حسےن ،لاہور سے قاری امانت علی ،ملتان سے قاری محمد شہباز، ڈےرہ غازی خان سے قاری محمد کاشف ،پاکپتن سے قاری عبدالرحمن،سرگودھا سے قاری محمد سفےان اورقاری ارمغان علی سرور،راولپنڈی سے قاری عضوان ،بہاولپور سے قاری عبدالمجےد اورگوجرانوالہ سے قاری محمد بن عارف شرکت کرےں گے جبکہ نعت خوانی کے مقابلہ جات مےں فےصل آباد کے جعفر حسےن،لاہور کے محمد احمد گولڑوی ،ملتان کے محمد عرفان نقشبندی،ڈےرہ غازی خان کے محمد نصےر ،پاکپتن کے غلام عباس،سرگردھا کے محمد ابوبکر،راولپنڈی کے رضوان الحق، بہاولپور کے غلام ابوبکر صدےق اورگوجرانوالہ کے حافظ مزمل شرکت کرےں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -