جنرل ہسپتال میں2روزہ تربیتی ورکشاپ24اکتوبرسے شروع ہوگی

جنرل ہسپتال میں2روزہ تربیتی ورکشاپ24اکتوبرسے شروع ہوگی

  

لاہور ( جنرل رپورٹر)پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر انجم حبیب وہرہ اور پروفیسر آغا شبیر علی انچارج بچہ وارڈ نے اعلان کیا ہے کہ جنرل ہسپتال میں چوتھی 2روزہ TOACS ورکشاپ ریجنل سنٹر لاہور کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز کے تعاون سے 24سے 25اکتوبر کوہوگی جس میں ملک بھر سے پیڈیا ٹرک پوسٹ گریجویٹ طلبہ شرکت کریں گے۔ ورکشاپ میںنامور طبی ماہرین حاضرین ورکشاپ کو پیڈیا ٹرکس پوسٹ گریجویٹ امتحان کے مختلف طریقہ کار پر لیکچر دیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -