سول وائر لیس نیٹ ورک عملے کی تربیتی ورکشاپ

سول وائر لیس نیٹ ورک عملے کی تربیتی ورکشاپ

  

لاہور جنرل رپورٹر) صوبے کے -8اضلاع میں قائم کئے جانے والے سول وائرلیس نیٹ ورک کے عملے کو ضروری تربیت کی فراہمی کیلئے ورکشاپ کا انعقاد پی ڈی ایم اے میںکیا گیا جہاں انہیں سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کے سلسلے میں ہونے والے نقصانات ،فوری ریلیف مہیا کرنے کے بارے ، عملی اقدامات بارے ٹریننگ فراہم کی گئی۔ اس ٹریننگ ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل مجاہد شیردل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی دور اندیش حکمت عملی اور پالیسیوں کی بدولت اس بار ڈی جی خان اور راجن پور میں بارشوں کے نتیجہ میں جو سیلابی کیفیات سامن ےآئیں وہ بروقت انتظامات اور فوری ریلیف فراہم کر کے بحالی کے کاموں میں آسانیاں پیدا ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے صوبہ پنجاب کے ماتھے کا جھومر بن کر سامنے آیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -