فرانس: قوامی اسمبلی نے 75فیصد کی شرح سے ٹیکس نافذ کرنے کے حق میں ووٹ دےدیا

فرانس: قوامی اسمبلی نے 75فیصد کی شرح سے ٹیکس نافذ کرنے کے حق میں ووٹ دےدیا

  

پیرس(آن لائن) فرانس کی قومی اسمبلی نے جمعہ کے روز ملک مےں وسےع پےمانے پر آمدنیوں پر 75فےصد کی شرح سے ٹےکس نافذ کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے،جس کا صدر فرانسو اولاند نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کےا تھا اور اس پر قدامت پسند اراکےن پارلےمنٹ کی جانب سے تنقےد کی گئی ہے۔اس اقدام سے سالانہ 1ملےن ےوروز سے زائد(1.3ملےن ڈالر) کی آمدن پر ٹےکس نافذ ہوگا اور مجوزہ ٹےکس صرف2سال کےلئے نافذ ہوگا،ےہ ٹےکس اندازاً1500 لوگ ادا کرےں گے اور حکومت کو سالانہ اضافی210ملےن ےوروز مہےا ہوں گے۔

مزید :

کامرس -