”اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم“ وزیراعلیٰ نے تقریب میں خوبصورت گیت سنایا حاضرین سے ساتھ نہ چھوڑنے کا عہد لےا

”اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم“ وزیراعلیٰ نے تقریب میں خوبصورت گیت سنایا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے یوتھ فیسٹیول کی تقریب کے دوران بہت خوبصورت انداز میں گائیکی کا خطاب کیا۔ انہوں نے فلمی محبت”اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم‘ تمہارے بنا ہم بھلا کیا جئیں گے“ گایا تو تقریب کے شرکاءجھوم اٹھے۔ اس گیت کے ذریعے وزیراعلیٰ نے جوش وخروش سے بھرپور حاضرین سے عہد کیا کہ وہ ان کے ساتھ رہیں گے اور انہیں اکیلے چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -