رنگ میں بھنگ ڈالنے والے کھلاڑی کو چھ ماہ قید ہو گئی

رنگ میں بھنگ ڈالنے والے کھلاڑی کو چھ ماہ قید ہو گئی
رنگ میں بھنگ ڈالنے والے کھلاڑی کو چھ ماہ قید ہو گئی

  

لندن (بیورورپورٹ) برطانوی عدالت نے سماجی کارکن ٹرینٹن اولڈ فیلڈ کو کشتی مقابلہ میں مداخلت پر 6 ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔ 36 سالہ ٹرینٹن اولڈ فیلڈ کو انگلینڈ ایلیٹ آکسفورڈ یونیورسٹی اور کیمبرج یونیورسٹی کے مابین کشتی مقابلہ کے دوران مداخلت پر سزا سنائی گئی ہے جبکہ اس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا عمل امیروں کے خلاف احتجاج تھا۔ 150 سال کی تاریخ میں انگلینڈ ایلیٹ، آکسفورڈ یونیورسٹی اور کیمبرج یونیورسٹی کے درمیان یہ پہلا مقابلہ ہوا جس میں ایک تیراک نے مداخلت کی کوشش کی تھی۔

مزید :

بین الاقوامی -