یہ اعلیٰ ظرفی ہے یا کم ظرفی ؟؟؟
لندن (بیورورپورٹ)برطانوی کابینہ کے وزیر اینڈریو مچل نے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد شدید نکتہ چینی کے باعث استعفیٰ دے دیاہے ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق اینڈریو مچل کو وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 10 ڈاﺅننگ سٹریٹ میں واقع دفتر کے باہر پولیس کے ساتھ سخت رویہ اور تلخ کلامی کے بعد شدید نکتہ چینی کا آغاز ہوا ۔