مریخ کی مٹی کی تجزیاتی رپورٹ اگلے ہفتے ملے گی

مریخ کی مٹی کی تجزیاتی رپورٹ اگلے ہفتے ملے گی
مریخ کی مٹی کی تجزیاتی رپورٹ اگلے ہفتے ملے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (بیورورپورٹ) ناسا کی خلائی گاڑی کیورسٹی کی طرف سے بھیجی جانے والی نے مریخ کی مٹی کی تجزیاتیاگلے ہفتے موصول ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیورسٹی پر لگے ایک آلے نے معمولی مقدار میں مریخ کی مٹی اٹھا لی ہے۔ 2 ارب 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اس مشن کا یہ اہم ترین مرحلہ ہے۔ ناسا سے وابستہ ایک سائنسدان نے بتایا کہ مٹی میں موجود دھاتوں کا ایکسرے کیا جائے گا اور اس کا سائنسی تجزیہ ہوگاجس کی رپورٹ اگلے ہفتے سامنے آئے گی جس سے تحقیق کاروں کا یہ پتا چلانے میں مدد ملے گی کہ مریخ کی سطح پر موجود مٹی کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں۔