ملا فضل ہمارے حوالے کیا جائے :پاکستان کا امریکہ سے مطالبہ

ملا فضل ہمارے حوالے کیا جائے :پاکستان کا امریکہ سے مطالبہ
ملا فضل ہمارے حوالے کیا جائے :پاکستان کا امریکہ سے مطالبہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ملالہ پر حملے میں ملوث ملا فضل کی افغانستان سے حوالگی کے لیے امریکہ سے اثر رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے امریکی نمائندہ خصوصی گراسمین سے کہا ہے کہ ملا فضل ملالہ پر حملے میں ملوث ہے اور اب وہ افغانستان میں روپوش ہے۔ ملاقات میں گراسمین سے مطالبہ کیا گیا کہ امریکہ ملا فضل کی پاکستان کوحوالگی یقینی بنانے کے لیے امریکہ افغانستان میں اپنا اثرو رسوخ استعمال کرے۔

مزید :

قومی -