امریکی شاپنگ سنٹر میں فائرنگ ،تین افراد ہلاک،چارزخمی

امریکی شاپنگ سنٹر میں فائرنگ ،تین افراد ہلاک،چارزخمی
امریکی شاپنگ سنٹر میں فائرنگ ،تین افراد ہلاک،چارزخمی

  

و سکونسن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں سیاہ فام شخص نے شاپنگ مال میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے تین افرادہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے ۔ میڈ یار پورٹس کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیر ے میں لے کر ملزم کی تلاشی کے لیے سرچ آپریشن شرو ع کر دیا ہے۔واضح رہے کہ چند ماہ پہلے بھی وسکونسن میں سکھوں کی عبادت گاہ پر اسی طرح حملہ کیا گیا تھا جس میں کئی افراد مارے گئے تھے ۔

مزید :

بین الاقوامی -