پنجاب زرعی ہیلپ لائن آج سے معمول کے مطابق کام شروع کر دےگی

پنجاب زرعی ہیلپ لائن آج سے معمول کے مطابق کام شروع کر دےگی

راولپنڈی (اے پی پی) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد پنجاب زرعی ہیلپ لائن (آج)21اکتوبر سے معمول کے مطابق کام شروع کر دے گی۔ ترجمان نے کہاکہ 21اکتوبر سے زرعی ہیلپ لائن کے اوقات کار صبح 08:00بجے تا شام 08:00 بجے ہوں گے۔

کاشتکاران اوقات میں اپنے مسائل کے حل اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے بارے میں رہنمائی حاصل کرنے کےلئے 0800-15000 اور0800-29000پر مفت کال کر سکتے ہیں۔

مزید : کامرس