شکایات پر کارروائی کرتے ہیں،انچارج

شکایات پر کارروائی کرتے ہیں،انچارج

لاہور( کلچرل رپورٹر) گلبرگ ٹاﺅن کے زیر اہتمام ماڈل ٹاﺅن اتوار بازار کے انچار ج وقاص نے کہا کہ ہم نے یہاں پر چیک اینڈ بیلنس رکھا ہوا ہے اور عوام کو جنمسائل کا سامنا ہوتا ہے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اس کا ازالہ کریں ہم بھی جانتے ہیں کہ عوام یہاں پر خریدا ری کرنے کے لئے کیوں آتے ہیں ہم اپنے فرائض سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے بھرپور کام کرنے میںمصروف ہیں یہاں پر صفائی کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے اور جو دکاندار مقررہ کردہ قیمتوں سے زائد پر اشیاءفروخت کرتا ہے ہم اس کو جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے خلاف کارروائی بھی عمل میں لیکر آتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1