مسلم لیگ(ن) کی سیاست کا مقصد خدمت خلق ہے،رانا تنویر حسین

مسلم لیگ(ن) کی سیاست کا مقصد خدمت خلق ہے،رانا تنویر حسین

 لاہور(جنرل رپورٹر) وفاقی وزےر دفاعی پےداوار رانا تنوےر حسےن نے پاکستان مسلم لےگ (ن) کے مقامی عہدےداران کے نمائندہ اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنو ےر حسےن نے کہا کہ ملک اس وقت جن مسائل کا شکار ہے وہ موجودہ حکومت کو ورثہ مےں ملے ہےں ملک سے دہشت گردی مہنگائی کے خاتمہ اور امن وامان کی بہتری کے لےے سخت فےصلے بھی کرنے پڑے تو کرےں گے حکومت کو عوام کی تکالےف اور مشکلات کا مکمل احساس ہے پاکستان مسلم لےگ (ن)کی سےاست کا مقصد صرف اور صرف عوامی خدمت ہے وفاقی وزےر دفاعی پےداوار نے کہا کہ پاکستان کو اےک مضبوط اور خوشحال ملک بنانا حکومت کی ترجےحات مےں شامل ہے جو بھی فےصلے کرےں گے 18کروڑ عوام کے مفاد کو مدنظر رکھ کر کرےں گے رانا تنوےر حسےن نے متعلقہ حکام کو ہداےت کی کہ شاہدرہ کالا خطائی روڈ کو جلدازجلد مکمل کےا جائے انہوں نے رےلوے حکام کو ہداےت کی کہ نارنگ منڈی رےلوے اسٹےشن کی اپ گرےڈ ےشن کے کام کو ترجےحی بنےادوں پر مکمل کےا جائے وفاقی وزےر نے اس موقع پر ورکرز کے مسائل بھی سنے اور کہاکہ ورکرز پاکستان مسلم لےگ( ن) کا قےمتی اثاثہ ہیں ان کے مسائل حل کےے جائےں گے اجلاس سے مقامی اےم پی اے خرم گلفام اور دےگر مقامی عہدےداروں نے بھی خطاب کےا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1