نجمن اساتذہ پاکستان کے انتخابات کے سلسلہ میں اجلاس آج علامہ اقبال ٹاﺅن میں ہوگا

نجمن اساتذہ پاکستان کے انتخابات کے سلسلہ میں اجلاس آج علامہ اقبال ٹاﺅن میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ا
                                            لاہور(سٹاف رپورٹر)انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ قاسم علوی کی صدارت میں آج پیر 4بجے 26اکتوبر کو اسلام آباد گولڑہ شریف ہائی سکول میں انجمن اساتذہ پاکستان کے ملک گیر سطح پر الیکشن کے انعقادکے سلسلہ میں لاہور سے علامہ اقبال ٹاﺅن اجلاس منعقد ہوگا جس میں سالانہ الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلے کےے جائیں گے اجلاس میں انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹیری سمیت چاروں اور آزاد کشمیر کے صدور اور جنرل سیکرٹیز شرکت کریں گے ۔