فیصل آباد،اوباش کی معذور لڑکی سے بداخلاقی،ساتھی پہرا دیتا رہا

فیصل آباد،اوباش کی معذور لڑکی سے بداخلاقی،ساتھی پہرا دیتا رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(بےوروپورٹ)چک 209 رب تھانہ صدر کے علاقہ مےں دوملزمان نے جواں سالہ معذورلڑکی کو مبےنہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا،تفصےلات کے مطابق بداخلاقی کا مرکزی ملزم شہباز اور اس کا ساتھی محسن اسی گاﺅں کے رہنے والے ہےں۔دونوں نے منصوبہ بندی کرکے 16 سالہ معذور لڑکی کو گھر مےں بداخلاقی کا نشانہ بناےا،ملزم محسن گھر کے باہر کھڑا پہرا دےتا رہا بعدازاں دونوں ملزم موقع سے فرارہوگئے،پولےس نے شہباز کو حراست مےں لےکر تفتےش شروع کردی جبکہ اسکا ساتھی محسن گرفتار نہےں ہوسکا ہے۔بداخلاقی

مزید :

صفحہ آخر -