نوازشریف دورہ امریکہ سے واپسی پر عافیہ صدیقی کو ساتھ لیکر آئیں، فوزیہ صدیقی

نوازشریف دورہ امریکہ سے واپسی پر عافیہ صدیقی کو ساتھ لیکر آئیں، فوزیہ صدیقی

 لاہور (آئی اےن پی)امر ےکہ مےںبے گناہ قےد ڈاکٹرعافےہ صدےقی کی بہن فوزےہ صد ےقی نے کہا ہے کہ وزےراعظم نوازشر ےف دورہ امر ےکہ سے واپسی پر ڈاکٹر عافےہ صدےقی کو ساتھ لےکر ہی واپس آئیں ‘ماضی کے حکمرانوں نے عافےہ کی رہائی کےلئے کچھ نہےں اب اللہ کے واسطے نوازشر ےف ہی اپنا وعدہ کر دےں ۔ اتوار کے روز خصوصی گفتگو مےں ڈاکٹر فوزےہ صدےقی نے کہا کہ وزےر اعظم مےاں نوازشر ےف نے عام انتخابات سئے پہلے اور بعد مےں ہم سے ڈاکٹر عافےہ صدےقی کی رہائی کا وعدہ کےا اور اب وہ امر ےکہ مےں جب اوبامہ سے ملاقات کر ےں تو انکو چاہےے کہ وہ کئی سالوں سے بے گناہ ڈاکٹر عافےہ صد ےقی کا معاملہ ضرور اٹھائے اور نوازشر ےف کو خالی ہاتھ واپس نہےں آنا چاہےے بلکہ عافےہ صدےقی کو ساتھ واپس لےکر آئے اور قومی امنگوں کی تر جمانی کر ےں ۔

مزید : صفحہ آخر