این اے 252میں دھاندلی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس

این اے 252میں دھاندلی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس
این اے 252میں دھاندلی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقے این اے 252 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر فریقین کو29 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کردیے۔این اے 252 سے ایم کیوایم کے امیدوارعبدالرشیدگوڈیل کی کامیابی کو تحریک انصاف کے امیدوار نے چیلنج کیا تھا۔

مزید :

کراچی -