باراتیوں کی بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق،18 زخمی

باراتیوں کی بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق،18 زخمی
باراتیوں کی بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق،18 زخمی

  


فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کینال روڈ پر باراتیوں کی بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بس لاہور سے فیصل آباد رہی تھی کہ کینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہو گئے۔

مزید : فیصل آباد