مائیکرو سافٹ کا اپنی سمارٹ واچ جلد منظر عام پر لانے کا عندیہ

مائیکرو سافٹ کا اپنی سمارٹ واچ جلد منظر عام پر لانے کا عندیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیو یارک(اے پی پی) امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکر وسافٹ کارپوریشن نے چند ہفتوں میں ایک سمارٹ واچ منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا جو پہننے والے کے دل کی دھڑکن اور مختلف پلیٹ فارمز کے موبائل پر اس کے کام کی صلاحیتوں کا بھی جائزہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق اس گھڑی کی بیٹری مسلسل دو روز تک قابل استعمال ہوگی۔یہ گھڑی اپنی نمائش کے بعد جلد مارکیٹ میں پہنچا دی جائے گی تاکہ موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اس کی زیادہ سے زیادہ فروخت ممکن بنائی جاسکے۔

مزید :

کامرس -