پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کا اجلاس آج ہوگا

پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کا اجلاس آج چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں منعقد ہو گا پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے ڈائریکٹر وقار عظیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں ”نیو سکول پروگرام“ سے 11 مختلف اضلاع میں منسلک سکولوں کے نمائندے شریک ہوں گے اس اجلاس کے انعقاد کا مقصد پارٹنر سکولوں کے اشتراک سے ”نیو سکول پروگرام“کو مزید مو¿ثر بنانا ہے۔